ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیےگئے
نگراں پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کردیے، گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ قانون نے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اینٹی کرپشن کو سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے قبل متعلقہ اتھارٹی سے اجازت لینا ہوگی۔ محکمہ قانون پنجاب کے گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے خلاف …
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیےگئے Read More »