آشوب چشم، ٹیوٹا کے تعلیمی ادارے یکم اکتوبر تک بند

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آشوب چشم کی وبا کی وجہ سے ٹیوٹا کے تعلیمی ادارے 28 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بند رہیں گے۔

اس سلسلے میں جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام غیررسمی تعلیمی ادارے بھی 28 ستمبر تا یکم اکتوبر بند رہیں گے۔

ان غیر رسمی اسکولوں میں بی ای سی ایس، این سی ایچ ڈی اور دیگر ادارے شامل ہیں۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top