اسموگ کے خاتمے کیلئے مصنوعی بارش نہیں برسائی جا رہی، محکمہ موسمیات

اسموگ کے خاتمے کیلئے مصنوعی بارش نہیں برسائی جا رہی، محکمہ موسمیات

چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات چوہدری اسلم نے کہا ہے کہ اسموگ کے خاتمے کیلئے 28 یا 29 نومبر کو مصنوعی بارش نہیں برسائی جا رہی۔ 

لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری اسلم کا کہنا تھا کہ لاہور شہر میں مصنوعی بارش کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ مصنوعی بارش کے لیے بادلوں کی ایک خاص قسم پر اسپرے کیا جاتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ اسپرے کے کچھ دیر بعد مصنوعی بارش ہوتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بارش کا دورانیہ 45 منٹ یا اس سے زیادہ بھی ہوسکتا ہے۔ 

انہوں نے کہا مصنوعی بارش سے اسموگ پر بہت فرق پڑے گا۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top