الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 11 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم

فائل فوٹو
فائل فوٹو

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف کیسز کی سماعت 11 اکتوبر کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف چارج فریم کیا جائے گا۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top