نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر کچرا پھیلانیوالے افغانوں کیخلاف ایف آئی آر درج
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) سید مقبول باقر نقوی کی ہدایت پر کراچی کے ضلع شرقی میں آپریشن کیا گیا جس کے دوران غیر قانونی طور پر کچرا اُٹھانے اور پھیلانے والے افغان باشندوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔