اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے انکی فیملی کی ملاقات

نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں حکومتی اجازت سے باہر گئے، واپسی پر قانون کے مطابق سب ہوگا، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں بلکہ حکومت کی اجازت سے باہر گئے تھے، جب واپس آئیں گے تو آئین اور قانون کے مطابق سب ہوگا۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top