خیبر پختونخوا میں رواں برس بھتہ خوری کے 73 واقعات درج، سی ٹی ڈی

خیبر پختونخوا میں رواں برس بھتہ خوری کے 73 واقعات درج، سی ٹی ڈی

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا میں رواں برس بھتہ خوری کے 73 واقعات درج ہوئے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بھتہ خوری کے 41 کسیز کا سراغ لگایا گیا جبکہ 32 زیر تفتیش ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سب سے زیادہ 26 بھتہ خوری کے مقدمات پشاور ریجن میں درج کیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق مختلف کارروائی کے دوران 100 بھتہ خور گرفتار جبکہ 6 ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top