دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں شہیرہ فاطمہ نامی طالبہ نے 94.91 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

دوسری پوزیشن بھی طالبہ ربیسا علی نے اپنے نام کی ہے، ربیسا علی نے کراچی میٹرک بورڈ سے 94.09 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں۔

کراچی میٹرک بورڈ میں تیسری پوزیشن طالب علم محمد عمر اقبال انصاری نے حاصل کی ہے۔

محمد عمر اقبال انصاری 93.72 فیصد نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہیں۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top