لاہور میں شاہدرہ کے قریب فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل کا پلر گر گیا۔
ریلوے حکام نے لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس معطل کردی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ پل مرمت کرکے 72 گھنٹے میں ٹریفک بحال کردی جائے گی۔