قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ایکشن نہیں ہو رہا، ایس ایس پی آپریشنز پشاور

قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ایکشن نہیں ہو رہا، ایس ایس پی آپریشنز پشاور

پشاور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے غیر ملکیوں سے متعلق ایکشن پر وضاحت کردی۔

جیو نیوز سے گفتگو میں کاشف آفتاب عباسی نے کہا کہ قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ البتہ ایسے غیر ملکی جو غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم ہیں، انہیں گرفتار کرکے ملک بدری کےلیے عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔ 




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top