محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 3 ڈی آئی جیز کی تقرری اور تبادلہ

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 3 ڈی آئی جیز کی تقرری اور تبادلہ

پنجاب بیورو کریسی میں تقرری اور تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 3 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محسن رفیق کو ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن تعینات کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سعید اللّٰہ گوندل ڈی آئی جی جیل خانہ جات سرگودھا ریجن تعینات کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی جیل خانہ جات ساہیوال شوکت فیروز کو کمانڈنٹ جیل خانہ جات ٹریننگ کالج ساہیوال کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top