مظفرآباد، مہنگائی کیخلاف احتجاج دھرنے میں تبدیل، پتھر لگنے سے DSP زخمی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

گزشتہ ہفتے آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج دھرنے میں بدل گیا۔

مظفرآباد میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے آزادی چوک کی جانب مارچ کرنے پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کا استعمال کیا۔

مظاہرین کے مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران پتھر لگنے سے ڈی ایس پی اشتیاق گیلانی زخمی ہو گئے۔

مظاہرین نے آزادی چوک پر دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں ٹریفک معطل ہو گئی۔

دوسری جانب مظاہرین اور انتظامیہ میں مذاکرات تاحال جاری ہیں۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top