موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا

موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا

موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا، اے سی اور پنکھے بند ہوگئے۔

شہریوں نے رات کو کمبل اوڑھنے کے ساتھ ساتھ گرم پانی کے لیے گیزر کا استعمال شروع کردیا جبکہ گرم کپڑے بھی نکل آئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top