ترقیاتی اسکیموں پر پابندی، منتخب بلدیاتی نمائندوں کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں سندھ کے بلدیاتی اداروں کی مضبوطی اور نمائندگان کو با اختیار بنانے کیلئے سندھ حکومت وفاق سمیت عدلیہ سے بھی رجوع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔