نگراں وزیراعظم لندن میں فیملی کے ساتھ دن گزاریں گے، ڈاکٹر فیصل

نگراں وزیراعظم  لندن میں فیملی کے ساتھ دن گزاریں گے، ڈاکٹر فیصل

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی آج لندن میں سرکاری مصروفیت نہیں، وہ فیملی کے ساتھ دن گزاریں گے۔

ذرائع ہائی کمیشن نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کل لندن میں پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے۔

انورا لحق کاکڑ برطانیہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی طلبا یونین سے بھی خطاب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ منگل کو پاکستان روانہ ہوں گے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top