نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ہڑتال کرنے والے اساتذہ سے ملاقات کی۔ مسائل حل کرنے کی یقین دھانی پر اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی۔

سیکریٹری کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے تعلیمی سرگرمیاں بہتر انداز میں شروع کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ہم خود اساتذہ کے مسائل حل کریں گے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top