نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرے اور خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت حاصل کر لی

—اسکرین گریب
—اسکرین گریب 

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ رات عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

جمعرات کی شب مکۃ المکرمہ پہنچنے کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرہ ادا کیا۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے مسجد الحرام میں امتِ مسلمہ کی خوش حالی کے لیے دعا بھی کی۔

اس موقع پر نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے خانہ کعبہ کے اندر نماز ادا کرنے کی بھی سعادت حاصل کی۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top