نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

 

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔

کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور اقتصادی صورتحال پر غور ہوگا، نگراں وزیراعظم اپنے غیر ملکی دوروں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top