کراچی: گلشنِ حدید میں اسٹیٹ ایجنسی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلشنِ حدید میں سوموار گوٹھ میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک دکان پر فائرنگ کی۔