وطن واپسی پر نواز شریف سے کیا سلوک ہو یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، انوارالحق کاکڑ

وطن واپسی پر نواز شریف سے کیا سلوک ہو یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، انوارالحق کاکڑ

 نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وطن واپسی پر نواز شریف سے کیا سلوک ہو یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے کیونکہ سزا یافتہ ن لیگی قائد عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ تحریک انصاف پر بطور پارٹی کوئی سختی نہیں کی جا رہی ہے، منفی سرگرمیوں میں ملوث ہزار پندرہ سو لوگوں کے ساتھ سخت رویہ رہے گا۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top