پارا چنار میں تیندوے کا حملہ، 2 افراد زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں سبزی منڈی کے قریب تیندوے نے حملہ کر کے 2 افراد کو زخمی کر دیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق تیندوے کے حملے سے زخمی ہونے والے دونوں افراد کو اسپتال متنقل کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے علاقے میں پہنچ کر تیندوے کو پکڑ لیا ہے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top