
مستونگ میں ہونے والے واقعے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا پاکستان میں لوگوں کو حق ہے کہ وہ اپنے عقیدے کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں۔
اپنے بیان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ آج بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی ہوئی ہے،ہماری دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس نازک صورتحال میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔