پاک فوج کی اعلیٰ قیادت سے سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقاتیں

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت سے سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقاتیں

سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں سعودی جنرل نے دفاعی و سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بات چیت کی۔

سعودی وفد نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔
سعودی وفد نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے وفد نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔

سعودی وفد اراکین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بھی ملاقات کی۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top