پنجاب کابینہ میں سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری رپورٹ پیش

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پنجاب کابینہ کے سامنے سانحۂ جڑانوالہ کی انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی۔

پنجاب حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد جے آئی ٹی تشکیل دینےکا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے لاہور میں مزید 3 تحصیلیں بنانے کی منظوری دے دی ہے اور نئے اضلاع کے قیام کے لیے خصوصی کمیٹی بھی تشکیل کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ لاہور میں اب مجموعی طور پر 9 تحصیلیں ہوں گی۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top