پاکستان سنی تحریک کے نئے سربراہ کا اعلان
پاکستان سنی تحریک کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا، مرکزی رہنما شاہد غوری کہتے ہیں کہ شاداب رضا نقشبندی بطور سربراہ پارٹی میں خدمات انجام دینگے، انٹرا پارٹی انتخابات کے ذریعے ہم نے نئے سربراہ کا انتخاب کیا ہے سربراہ کی تبدیلی سے متعلق سفارشات الیکشن کمیشن میں بھی جمع کرواچکے ہیں۔