چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اٹک جیل میں ہو رہی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کر رہے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء بیرسٹر سلمان صفدر اور عمیر نیازی عدالت میں موجود ہیں جبکہ ایف آئی اے کی ٹیم بھی سماعت میں حاضر ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کے بعد شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس ہو گی۔

خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اِن کیمرہ سماعت کر رہے ہیں۔

اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین جوڈیشل کمپلیکس پہنچیں گے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top