کار سوار کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک

----فائل فوٹو
—-فائل فوٹو

 کراچی کے جیل چورنگی فلائی اوور کے قریب کار سوار شہری کی فائرنگ سے  2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو کو ہلاک کرنے کے بعد کار سوار شہری موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا ہے، جس سے تفتیش کر رہے ہیں۔

زخمی ہونے والے ڈاکو نے پہلے خود کو راہ گیر بتایا تھا، جس سے مشکوک ہونے کے باعث پولیس تفتیش کر رہی ہے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top