کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، نارتھ کراچی میں موٹر سائیکل سوار اوباش ملزم راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرکے فرار ہوگیا۔

نارتھ کراچی سیکٹر 11 بی مدینہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار اوباش شخص راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرکے فرار ہوگیا۔ 

واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی جس میں ملزم کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

 پولیس نے سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top