کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی آج گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں 1 بجے دن پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا۔

محکمۂ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ درجۂ حرارت کی شدت 41 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی گئی۔

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top