گرین، اورنج لائن بس سروس کل بند رہے گی

گرین بس ۔ فوٹو: فائل
گرین بس ۔ فوٹو: فائل

کراچی میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر گرین اور اورنج لائن بس سروس کل بروز جمعہ بند رہے گی۔

ترجمان کے مطابق گرین اور اورنج لائن بس سروس کا آپریشن 12 ربیع الاوّل کے جلوس کی سیکیورٹی کے سرکاری اقدامات کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top