10 سالہ ملازمہ پر تشدد، ملزمہ گرفتار نہ ہوئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

فیصل آباد کی پیپلز کالونی میں واقع گھر میں کام کرنے والی 10 سالہ لڑکی پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق تشدد میں ملوث ملزمہ کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا لیکن تشدد کے الزام میں گھر کا مالک گرفتار ہے۔

پولیس نے بتایا کہ تشدد کے الزام میں حسن اور اس کی بیوی کے خلاف تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ درج ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں ہے، متاثرہ بچی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔




Supply hyperlink

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top