September 2023

کراچی، موٹرسائیکل سوار ملزمان لڑکے سے 2 سالہ بچہ چھین کر فرار

کراچی کے علاقے سعید آباد میں مسلح ملزمان 12 سالہ لڑکے سے اس کا دو سالہ بھانجا چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر ملزم کے ساتھ ایک عورت بھی تھی۔ بچے کا ماموں اپنے چھوٹے دوسالہ بھانجے سمیر ولد ریاض کو لے کر گھر آرہا تھا کہ موٹرسائیکل پر مرد اور …

کراچی، موٹرسائیکل سوار ملزمان لڑکے سے 2 سالہ بچہ چھین کر فرار Read More »

ایم 9 کے سوا موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز پر اضافی جرمانوں کا اطلاق

فوٹو: فائل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے جرمانوں کا اطلاق کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملک بھر کے نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر سفر کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو اب نئی شرح سے جرمانہ ادا کرنا ہوں …

ایم 9 کے سوا موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز پر اضافی جرمانوں کا اطلاق Read More »

دہشتگردی کو بیرونی ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی حاصل ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو بیرونی ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی بھی حاصل ہے۔ مسلح افواج، انٹیلیجنس ایجنسیز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ پاک فوج کے …

دہشتگردی کو بیرونی ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی حاصل ہے، آرمی چیف Read More »

نگراں وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع نے کہا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں ملک میں جاری امن و امان کی …

نگراں وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا Read More »

Scroll to Top