October 2023

شیخوپورہ، زہریلی گیس پھیلنے سے 20 افراد کی حالت غیر

فائل فوٹو پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں سیلنڈر سے زہریلی گیس پھیلنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ گاؤں فیروزوالہ میں زہریلی گیس پھلینے کی اطلاع پر ریسکیو، پولیس اور امدادی ٹیمیوں نے پہنچ کر تمام افراد کو نیم بیہوشی کی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔ …

شیخوپورہ، زہریلی گیس پھیلنے سے 20 افراد کی حالت غیر Read More »

سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

فائل فوٹو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا جس میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ غیر حتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شہزاد شوکت 1706 ووٹ لے …

سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب Read More »

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، ذرائع

علامتی فوٹو وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر …

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، ذرائع Read More »

زیرحراست افغانیوں کو پہلے بسوں پھر خصوصی ٹرینوں سے چمن پہنچایا جائے گا

علامتی فوٹو پاکستان میں غیرقانونی قیام کے الزام میں زیر حراست افغانیوں کو ابتدائی 3 دنوں میں بسوں پھر خصوصی ٹرینوں سے وطن واپس روانہ کیا جائے گا۔ سرکاری حکام کے مطابق نان اسٹاپ ٹرین کراچی سے روہڑی کے راستے افغانیوں کو لے کر چمن بارڈر تک پہنچے گی۔ خصوصی ٹرین میں سخت سیکیورٹی اور …

زیرحراست افغانیوں کو پہلے بسوں پھر خصوصی ٹرینوں سے چمن پہنچایا جائے گا Read More »

Scroll to Top