موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا

موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا، اے سی اور پنکھے بند ہوگئے۔ شہریوں نے رات کو کمبل اوڑھنے کے ساتھ ساتھ گرم پانی کے لیے گیزر کا استعمال شروع کردیا جبکہ گرم کپڑے بھی نکل آئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں …

موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا Read More »