نیب نے بشریٰ بی بی کے سامنے 11 سوال رکھ دیے، ذرائع
فوٹو فائل 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل کیس میں سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش ہوئیں، نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کے سامنے 11 سوال رکھے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوالات کا تعلق بشریٰ بی بی، ذلفی بخاری اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …
نیب نے بشریٰ بی بی کے سامنے 11 سوال رکھ دیے، ذرائع Read More »