Author name: admin

فردوس اعوان نے چیئرمین پی ٹی آئی پر اسٹیٹ سیکریٹ کے غلط استعمال کا الزام لگادیا

ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان ۔ فوٹو: فائل استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے عمران خان پر اسٹیٹ سیکریٹ کے غلط استعمال کا الزام لگادیا۔ لاہور سے جاری بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سائفر اپنے …

فردوس اعوان نے چیئرمین پی ٹی آئی پر اسٹیٹ سیکریٹ کے غلط استعمال کا الزام لگادیا Read More »

بھیک منگوانے کیلئے 2 بیویوں کو سعودی عرب بھجوانے کی کوشش پر ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ملتان نے بھیک منگوانے کیلئے لوگوں کو سعودی عرب بھجوانے والے ایک ایجنٹ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا، گرفتار ملزم اپنی 2 بیویوں کو بھی بھکاری بنا کر سعودی عرب بھجوانا چاہتا تھا اور ان سے 2، 2 لاکھ روپے وصول بھی کیے تھے۔ ایف آئی آر …

بھیک منگوانے کیلئے 2 بیویوں کو سعودی عرب بھجوانے کی کوشش پر ملزم گرفتار Read More »

جدہ میں آتشزدگی کا شکار پی آئی اے کا طیارہ دو دن بعد فعال، پرواز لاہور روانہ

فائل فوٹو سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر دو روز قبل آتشزدگی کا شکار پی آئی اے کا طیارہ پرواز کیلئے فعال کر دیا گیا ہے۔ مسافر طیارہ عمرہ کے مسافروں کو لے کر لاہور واپس روانہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 طیارے کی جدہ سے لاہور روانگی کے وقت جمعرات کو آتشزدگی …

جدہ میں آتشزدگی کا شکار پی آئی اے کا طیارہ دو دن بعد فعال، پرواز لاہور روانہ Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر انٹرنیٹ میں خلل، سی اے اے کا مؤقف آگیا

فوٹو: فائل سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا امیگریشن کا عمل جاری ہے۔  سی اے اے اعلامیے کے مطابق ایف آئی اے کے انٹگریٹڈ بارڈر مینجمٹ سسٹم (آئی بی ایم ایس) میں علی الصبح خلل پیدا ہوا، تاہم بیورو نے متبادل نظام کی …

کراچی ایئرپورٹ پر انٹرنیٹ میں خلل، سی اے اے کا مؤقف آگیا Read More »

Scroll to Top