تحریک انصاف کے 9 رہنما اشتہاری قرار
لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق وزرا سمیت 9 رہنماؤں کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو دانستہ روپوش ہونے پر اشتہاری قرار دیا ہے اور ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت …