سبز کچھوے کے 11 ہزار سے زائد انڈے جمع
کراچی میں میرین ٹرٹلز یونٹ نے سبز کچھوؤں کے 11 ہزار سے زائد انڈے جمع کرلیے۔ انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ اشفاق علی میمن نے جیو نیوز کو بتایا کہ امید ہے چند روز میں 13 ہزار سے زائد انڈے اکٹھے کرنے کا ٹارگٹ پورا ہوجائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سبز کچھوے انڈے …