Celebrity News

Your blog category

کُنڈل چیک پوسٹ حملہ، وزیراعلیٰ کی شہید اہلکار کے گھر آمد

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کُنڈل چیک پوسٹ کے شہید پولیس اہلکار ہارون الرشید کے بچوں کے تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی میاں والی میں کنڈل چیک پوسٹ پر حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار ہارون الرشید کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے …

کُنڈل چیک پوسٹ حملہ، وزیراعلیٰ کی شہید اہلکار کے گھر آمد Read More »

انجکشن سے بینائی متاثر کا کیس، 2 ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

ڈرگ کورٹ لاہور نے انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیس میں 2 گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیس میں گرفتار ملزم عاصم اور بلال کو ڈرگ عدالت میں پیش کیا۔ پراسکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ میؤ اسپتال میں متاثرہ …

انجکشن سے بینائی متاثر کا کیس، 2 ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع Read More »

پولیس موبائل نذرآتش کیس، حلیم عادل و دیگر کیخلاف چالان پیش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کا چالان پیش کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں مبینہ ٹاؤن تھانے میں پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے کیس کا چالان …

پولیس موبائل نذرآتش کیس، حلیم عادل و دیگر کیخلاف چالان پیش Read More »

فیض آباد دھرنا معاہدے میں جنرل فیض حمید خود اصرار کرکے شامل ہوئے، احسن اقبال

سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ 2017 کے فیض آباد دھرنا معاہدے میں جنرل فیض حمید خود اصرار کرکے شامل ہوئے۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ دھرنا معاہدے میں وہ اور اس وقت کے …

فیض آباد دھرنا معاہدے میں جنرل فیض حمید خود اصرار کرکے شامل ہوئے، احسن اقبال Read More »

Scroll to Top