تحریک انصاف کے 9 رہنما اشتہاری قرار

لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق وزرا سمیت 9 رہنماؤں کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو دانستہ روپوش ہونے پر اشتہاری قرار دیا ہے اور ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت …

تحریک انصاف کے 9 رہنما اشتہاری قرار Read More »

افغانستان سے بحرین کے پارسل سے کراچی میں ساڑھے 14 کلوگرام آئس ہیروئین پکڑی گئی

فوٹو: اسکرین گریب  افغانستان سے دوحہ بھیجے گئے پارسل سے کراچی میں ساڑھے 14 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ کراچی ایئرپورٹ کسٹمز ڈرگ انفورسمنٹ سیل کے کلکٹر شفیق احمد لاٹکی کے مطابق ان کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر لاوارث بیگ میں منشیات کا سراغ لگایا۔ انہوں نے بتایا کہ فروٹ …

افغانستان سے بحرین کے پارسل سے کراچی میں ساڑھے 14 کلوگرام آئس ہیروئین پکڑی گئی Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں بی کلاس ملنے کی باتیں جھوٹ ہیں، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کے رکن شعیب شاہین نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات سے متعلق باتیں جھوٹ ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں بی کلاس ملنے …

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں بی کلاس ملنے کی باتیں جھوٹ ہیں، شعیب شاہین Read More »

ن لیگ کی قیادت نے لندن کی بیٹھکوں میں پارٹی کا الیکشن بیانیہ طے کر لیا، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے لندن میں ہونے والی بیٹھکوں میں پارٹی کا الیکشن بیانیہ طے کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے لندن کی میٹنگز میں پارٹی بیانیے سے متعلق اہم فیصلے کیے۔ نواز شریف کو وطن واپسی، آئندہ کی حکمت عملی پر شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مشورے …

ن لیگ کی قیادت نے لندن کی بیٹھکوں میں پارٹی کا الیکشن بیانیہ طے کر لیا، ذرائع Read More »

Scroll to Top