آبادی کے لحاظ سے کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستیں کتنی؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی مردم شماری کے تحت ملک بھر میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق کراچی کی کل آبادی 2 کروڑ3 لاکھ 82 ہزار881 کو قومی اسمبلی کے 22 جبکہ صوبائی اسمبلی کے 47 حلقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کراچی میں …

آبادی کے لحاظ سے کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستیں کتنی؟ Read More »

کراچی کے سفاری پارک میں کوچ سروس معطل، عوام جانور دیکھنے سے محروم

سفاری پارک میں موجود ہرن، فائل فوٹو کراچی کے سفاری پارک میں عوام جانور دیکھنے سے محروم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جانور دیکھنے کیلئے سفاری گاڑیوں کی سروس ایک ہفتے سے بند ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سفاری پارک میں ایک ہفتے قبل دو سفاری کوچیں ٹکرا گئی تھیں، حادثے میں کوئی جانی نقصان …

کراچی کے سفاری پارک میں کوچ سروس معطل، عوام جانور دیکھنے سے محروم Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں نے انٹرنیٹ کیبل کتر دی، ایمیگریشن سسٹم غیرفعال

فوٹو: فائل کراچی کے ایئرپورٹ پر انٹرنیٹ کیبل خراب ہونے کے باعث ایف آئی اے کا امیگریشن سسٹم متاثر ہوگیا۔ بتایا جارہا ہے کہ ہوائی اڈے پر چوہوں نے یلغار کرتے ہوئے کیبل کتر دیے، تاہم منیجر کراچی ایئرپورٹ نے اس کی تردید کردی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہوں نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف …

کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں نے انٹرنیٹ کیبل کتر دی، ایمیگریشن سسٹم غیرفعال Read More »

ایف آئی اے کی درخواست پر مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں مونس الہٰی کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سمن کی عدم تعمیل کی رپورٹ پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ تفتیشی …

ایف آئی اے کی درخواست پر مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

Scroll to Top