روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام روٹی کی سرکاری قیمت 20 روپے ہوگئی، نان کی سرکاری قیمت 25 روپے برقرار ہے۔ واضح رہے کہ شہر میں سادہ روٹی پہلے ہی 20 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ …

روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس، شریک ملزم طفیل احمد کی ضمانت منظور

کراچی کی احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے ملزم طفیل احمد کی ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت نے شریک ملزم طفیل احمد کی درخواست ضمانت پر منظور کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت …

آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس، شریک ملزم طفیل احمد کی ضمانت منظور Read More »

بجلی کے بلز بھرنے والوں کو ٹیکس نمبر دینے کا مطالبہ

سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہا کہ بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس، ود ہولڈنگ اور انکم ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، ایسے لوگوں کو ٹیکس نمبر دیا جائے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ممبر نے بتایا کہ …

بجلی کے بلز بھرنے والوں کو ٹیکس نمبر دینے کا مطالبہ Read More »

ایف آئی اے نے ڈیفنس میں دو قیمتی گاڑیاں سیز کردیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل کے عملے نے ڈیفنس کراچی میں دو قیمتی گاڑیاں سیز کر دیں۔ ایف آئی اے نے گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کرنے پر کلفٹن میں کارروائی کی۔ حکام کے مطابق کلفٹن میں قیمتی امپورٹڈ گاڑیوں کا کاروبار کرنے والے 4 شو رومز کو …

ایف آئی اے نے ڈیفنس میں دو قیمتی گاڑیاں سیز کردیں Read More »

Scroll to Top