گرلز کیڈٹ کالج تربت میں کیڈٹس نے تھری ڈی پرنٹر کا استعمال شروع کردیا، جان اچکزئی

نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی—فائل فوٹو  نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گرلز کیڈٹ کالج تربت میں کیڈٹس نے تھری ڈی پرنٹر کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان جدید ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کے لیے تیار ہے۔ جان …

گرلز کیڈٹ کالج تربت میں کیڈٹس نے تھری ڈی پرنٹر کا استعمال شروع کردیا، جان اچکزئی Read More »

بہو پر تشدد کرنیوالے ملزم کو تاحال گرفتار نہ کیا جا سکا

—-اسکرین گریب شیخوپورہ میں بہو پر تشدد کرنے والے ملزم کو پولیس تاحال گرفتار نہ کر سکی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے منڈی جھبراں میں بھی چھاپہ مارا گیا، ملزم منڈی جھبراں میں اجناس کی خرید و فروخت کا کام کرتا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ تشدد …

بہو پر تشدد کرنیوالے ملزم کو تاحال گرفتار نہ کیا جا سکا Read More »

سائٹ سپر ہائی وے کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد

فائل فوٹو  کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے قریب سڑک سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق  لاش کی شناخت 26 سالہ عدنان کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اہل خانہ کے مطابق عدنان کو اس …

سائٹ سپر ہائی وے کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد Read More »

دھابیجی پمپنگ کمپلیکس پر بجلی کی فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرک

–فائل فوٹو کے الیکٹرک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دھابیجی پمپنگ کمپلیکس پر بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹیکنیکل فالٹ آیا جو درست کردیا گیا ہے اور بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک کا عملہ واٹر بورڈ …

دھابیجی پمپنگ کمپلیکس پر بجلی کی فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرک Read More »

Scroll to Top