بجلی چوری کیخلاف آپریشن، 10 ہزار افراد گرفتار
—فائل فوٹو سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اعداد و شمار بتاتے ہوئے راشد لنگڑیال نے کہا کہ بجلی چوروں سے وصولی 14 ارب 33 کروڑ 30 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ راشد …