جیل میں میرے شوہر کو کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے: بشریٰ بی بی

—-فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں سابق خاتونِ اوّل نے مؤقف اپنایا ہے کہ خدشہ ہے کہ میرے شوہر کو جیل میں کھانے کے ذریعے زہر دیا جا سکتا …

جیل میں میرے شوہر کو کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے: بشریٰ بی بی Read More »

چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کےخلاف کیس کی براہِ راست سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کر …

چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے، چیف جسٹس پاکستان Read More »

کورٹ کی اجازت کے بغیر شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت—–فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ …

کورٹ کی اجازت کے بغیر شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا گیا Read More »

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آر ڈی اے کا آپریشن

—فائل فوٹو  غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے آپریشن کیا گیا ہے۔ راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے مطابق غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن کے دوران چکری روڈ پر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات اور بنکرز گرادیے گئے ہیں۔ آر ڈی اے حکام کے مطابق غیر …

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آر ڈی اے کا آپریشن Read More »

Scroll to Top