پولیس موبائل نذرآتش کیس، حلیم عادل و دیگر کیخلاف چالان پیش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کا چالان پیش کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں مبینہ ٹاؤن تھانے میں پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے کیس کا چالان …

پولیس موبائل نذرآتش کیس، حلیم عادل و دیگر کیخلاف چالان پیش Read More »

فیض آباد دھرنا معاہدے میں جنرل فیض حمید خود اصرار کرکے شامل ہوئے، احسن اقبال

سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ 2017 کے فیض آباد دھرنا معاہدے میں جنرل فیض حمید خود اصرار کرکے شامل ہوئے۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ دھرنا معاہدے میں وہ اور اس وقت کے …

فیض آباد دھرنا معاہدے میں جنرل فیض حمید خود اصرار کرکے شامل ہوئے، احسن اقبال Read More »

الیکشن وقت پر کرانے کیلئے عدالتوں جاچکے ہیں، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن میں کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں شعیب شاہین اور ن لیگی رہنما احسن اقبال نے شرکت کی۔ دوران گفتگو شعیب شاہین نے کہا کہ ہم الیکشن وقت …

الیکشن وقت پر کرانے کیلئے عدالتوں جاچکے ہیں، شعیب شاہین Read More »

10 روپے میں 1 لاکھ نیکیاں بیچنے والا نو سرباز گرفتار

گجرات میں 10 روپے میں ایک لاکھ، 100روپے میں ایک کروڑ، 1 ہزار میں ایک ارب اور 10 ہزار روپے میں 1 کھرب نیکیاں بیچنے والے نو سرباز  کو گرفتار کرلیا گیا۔  پولیس نے گداگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے رسیدیں برآمد کرلیں، عدالت نے ملزم کی ضمانت منطور کرتے ہوئے رہا کرنے کا …

10 روپے میں 1 لاکھ نیکیاں بیچنے والا نو سرباز گرفتار Read More »

Scroll to Top