لاہور ہائیکورٹ کا فرخ حبیب کی بازیابی کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اُن کے ساتھیوں کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کےلیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت عالیہ لاہور نے آئی جی پنجاب سے فرخ حبیب کے …